About Carewelfare

السلام وعلیکم

Care Welfare dispensary was established three years ago. The purpose was to provide basic health facilities to the deprived people of chichawatni and adjacent areas. Like every father’s dream, Haji Mohammad Rafique also had the dream that his son will become a Doctor and serve the community. The first step was this dispensary and soon another one will be started as well and we really hope to convert it into an hospital.

In past 2 years, two annual free medical camps has been conducted where specialists from various medical areas has participated and free medical advice and medicine are given.

Dispensary is open seven days a week and a permanent dispenser is available. A doctor also visits 4 hours a day and needy patients are given medical advice and 3 days free medicine for a mere Rs. 10. On average 40-50 people visit it every day and this dispensary is taking its part in serving the community. We are also planning to open a dispensary in Hayat Abad colony to serve more needy of the society.

Care Welfare is a registered welfare dispensary and expenses, including but not limited to, Medicine, Dispenser & Doctor are borne by family sources. However more people need our help and in this process of expansion we need helping hands from society who can share our cause. You can become monthly or annual member of our welfare organization. If you wish, you can also help us in the purchase of medicine. Your donations are used carefully and reach the deserving of the society and it can be scrutinize at any time.

To be the part of our dream, please contact us.

کیئر ویلفیئر ڈسپنسری کا قیام تین سال قبل ہوا، اس کا مقصد اپنے شہر چیچہ وطنی اور اس کے گرد و نواح کے علاقے کے لوگوں تک صحت کی بنیادی سہولت کی رسائی کا وہ خواب ہے، جو ہر سیلف میڈ ڈاکٹر کا باپ دیکھتا ہے، ایسا ہی خواب تھا ، حاجی محمد رفیق کا کہ اس کا ڈاکٹر بیٹا اپنے علاقے کے لوگوں تک اس علم کا فیضان بانٹ سکے جو اس نے حاصل کیا ہے، اسی خواب کی تکمیل کی پہلی سیڑھی یہ ڈسپنسری ہے ، جو انشا ء اللہ ایک سے دو ہو جایئں گی، اور خدا کرے کہ بہت جلد ایک مکمل ہسپتال کا روپ دھار لے، گزشتہ دو سال میں ڈسپنسری کے زیرِ احتمام دو سالانہ میڈیکل کیمپ منعقد ہو چکے ہیں جن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹروں نے ہزاروں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اور دوائی بھی دی۔ ڈسپنسری  ہفتے کے سات دن کھولی جاتی ہے جہاں ایک مستقل ڈسپنسر کے علاوہ  ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر چار گھنٹے مریضوں کو دیکھتا ہے اور ان مریضوں کو تین دن کی مفت دوائی بھی دی جاتی ہے، جس کے لیے مریضوں سے پرچی فیس کے نام پر دس روپے لئے جاتے ہیں۔ اوسطا چالیس سے پچاس مریض روزانہ علاج کی غرض سے یہاں آتے ہیں اور یوں اپنی بساط بھر یہ ڈسپنسر ی شہر کے بیماروں کی دل جوئی میں اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔ بہت جلد ہم ایسا ہی ایک سیٹ اپ حیات آباد کالونی میں بھی کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ آنکھوں سے آنسو پونچھے جا سکیں۔  

کیئر ویلفئر ایک رجسٹرڈ ڈسپنسری ہے، جس کے روز مرہ کے اخراجات ، دوایئاں، ڈسپنسر، ڈاکٹر کی تنخواہ ابھی تک خاندانی ذرائع سے ہی اکھٹے کیے جا  رہے ہیں لیکن ہم بڑھوتری کی جس سمت میں جا رہے ہیں وہاں ہمیں ایسے احباب کی ضرورت ہے جو اس کام کی مستقل بنیادوں پر مدد کر سکیں، آپ سالانہ یا ماہانہ بنیادوں پر ہمارے ممبر بن سکتے ہیں، آپ مریضوں کے لیے دوائی کی خریدداری میں ھماری معاونت کر سکتے ہیں، آپ کے دیے گئے عطیات کی جانچ آپ کسی وقت بھی کر سکتے ہیں تا کہ آپ یہ جان سکیں کی آپ کی رقومات درست سمت میں اور ضرورت مند لوگوں تک پہنچ گیئں ہیں۔

ھمارے عزم اور خواب کا حصہ بننے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔

We Do

Free Medical Camp

Free Medical Camps

flood

Disaster Relief Programs

Free Dispensary

Free Dispensaries